the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، عوامی احتجاج کے بعد کتے پر تشدد کرنے والے مقامی شکاری کو گرفتار کرلیا گیا ۔

احتجاج کرنے والوں کا مطالبہ تھا کہ جانوروں پر ظلم کے خلاف قانون سازی کی جائے، مظاہرین سوشل میڈیا پر آنے والی اس وڈیو کے خلاف



احتجاج کر رہے تھے جس میں کتے کے ساتھ اس کے مالک کا انتہائی بدترین تشدد دکھایا گیا تھا جبکہ آس پاس کھڑے افراد کتے کو درد سے کراہتے دیکھ کر ہنس رہے تھے۔

سرکاری پراسیکیوٹر نے بتایا کہ اس شکاری کو دو ماہ قید اور 74 کوڑوں کی سزا ملے گی کیونکہ اس نے جو کچھ کیا وہ اسلام میں ناقابل قبول ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.